☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {اِذَا أُحْصِنَّ} کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {اِذَا أُحْصِنَّ} کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17869 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَهُوَ قَوْلُ قَتَادَةَ: إذَا أُحْصِنَّ قَالَ:" إذَا أَحْصَنَتْهُنَّ الْبُعُولَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں حضرت قتادہ رحمہ اللہ کا قول ذکر کرتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ جب وہ شادی کے ذریعہ پاک ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18505]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18505، ترقيم محمد عوامة 17869)
حدیث نمبر: 17870 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
نَا نَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَؤُهَا: فَإِذَا أُحْصِنَّ سورة النساء آية 25، يَقُولُ:" إذَا تَزَوَّجْنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { اِذَا أُحْصِنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ان کا شادی کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18506، ترقيم محمد عوامة 17870)