☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← ماں کے بالوں کو دیکھنا، ان میں کنگھی کرنا اور چٹیاں بنانا کیسا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 17570 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُوَرِّقٍ،" أَنَّهُ كَانَ يَفْلِي أُمَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مورق رحمہ اللہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ اپنی والدہ کی چٹیاں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18174]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18174، ترقيم محمد عوامة 17570)
حدیث نمبر: 17571 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ،" أَنَّ طَلْقًا كَانَ يُذَوِّبُ أُمَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلق رحمہ اللہ اپنی والدہ کی چٹیاں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18175، ترقيم محمد عوامة 17571)
حدیث نمبر: 17572 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شريك، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ الضَّحَّاكِ،" أَنَّهُ كَانَ يمشط أُمَّهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ اپنی والدہ کی کنگھی کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18176، ترقيم محمد عوامة 17572)
حدیث نمبر: 17573 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَنْظُرَ إلَى شَعْرِ أُمِّهِ وَإِنْ تَسْتَتِرَ أَحَبُّ إلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ والدہ کے بال دیکھنے میں کوئی حرج نہیں اور اگر بالوں کو چھپایاجائے تو زیادہ بہت رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18177، ترقيم محمد عوامة 17573)
حدیث نمبر: 17574 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَعْلَى، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ زُفَرَ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَوْ دَخَلْتُ عَلَى أُمِّي لَقُلْتُ: أَيَّتُهَا الْعَجُوزُ غَطِّي رَأْسَكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ بہتر ہے کہ جب میں اپنی ماں کے پاس جاؤ ں تو کہوں اے اماں! سر ڈھانپ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18178، ترقيم محمد عوامة 17574)
حدیث نمبر: 17575 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ مُنْذِرٍ، عَنِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ:" أَنَّهُ كَانَ يُذَوِّبُ أُمَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن الحنفیہ رحمہ اللہ اپنی والدہ کی چٹیاں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18179، ترقيم محمد عوامة 17575)
حدیث نمبر: 17576 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُزَاحِمٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَوْ دَخَلْتُ عَلَى أُمِّي لَقُلْتُ: غَطِّي شَعْرَكِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بہتر ہے کہ جب میں اپنی ماں کے پاس جاؤ ں تو کہوں اے اماں! سر ڈھانپ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18180، ترقيم محمد عوامة 17576)