حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُزَاحِمٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَوْ دَخَلْتُ عَلَى أُمِّي لَقُلْتُ: غَطِّي شَعْرَكِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بہتر ہے کہ جب میں اپنی ماں کے پاس جاؤ ں تو کہوں اے اماں! سر ڈھانپ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18180]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18180، ترقيم محمد عوامة 17576)