☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ} کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 20
حدیث نمبر: 17281 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ صَالِحٍ الدَّهَّانِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ سورة النور آية 31 قَالَ:" الْكَفُّ وَرُقْعَةُ الْوَجْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہتھیلیاں اور چہرہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17873]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17873، ترقيم محمد عوامة 17281)
حدیث نمبر: 17282 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 قَالَ:" الثِّيَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17874]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17874، ترقيم محمد عوامة 17282)
حدیث نمبر: 17283 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عِمَرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، وَعِكْرِمَةَ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ سورة النور آية 31 , قَالَا:" الْكُحْلُ وَالْخَاتَمُ وَالثِّيَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح اور حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سرمہ، انگوٹھی اور کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17875، ترقيم محمد عوامة 17283)
حدیث نمبر: 17284 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ قَالَ:" مَا فَوْقَ الدِّرْعِ إلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ چیز ہے جو چادر کے اوپر ہے۔ البتہ جو ظاہر ہو اس کی گنجائش ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17876، ترقيم محمد عوامة 17284)
حدیث نمبر: 17285 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" الثِّيَابُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17877]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17877، ترقيم محمد عوامة 17285)
حدیث نمبر: 17286 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" الْكُحْلُ وَالثِّيَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے اور سرمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17878]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17878، ترقيم محمد عوامة 17286)
حدیث نمبر: 17287 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
. حَدَّثَنَا. حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ شَبِيبٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" الْقُلْبُ وَالْفَتْخَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کنگن اور انگوٹھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17879]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17879، ترقيم محمد عوامة 17287)
حدیث نمبر: 17288 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ مَاهَانَ: إِلا مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 , قَالَ:" الثِّيَابُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ماہان قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17880]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17880، ترقيم محمد عوامة 17288)
حدیث نمبر: 17289 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" الْوَجْهُ وَالثِّيَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے اور چہرہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17881، ترقيم محمد عوامة 17289)
حدیث نمبر: 17290 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ، قَالَ: نَا نَافِعٌ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ : " الزِّينَةُ الظَّاهِرَةُ، الْوَجْهُ وَالْكَفَّانِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ظاہری زینت چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17882]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17882، ترقيم محمد عوامة 17290)
حدیث نمبر: 17291 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ، قَالَ: نَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يَقُولُ: " الزِّينَةُ الظَّاهِرَةُ، الْخِضَابُ وَالْكُحْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ظاہری زینت خضاب اور سرمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17883]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17883، ترقيم محمد عوامة 17291)
حدیث نمبر: 17292 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مَكْحُولًا، يَقُولُ: " الزِّينَةُ الظَّاهِرَةُ، الْوَجْهُ وَالْكَفَّانِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ظاہری زینت چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17884]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17884، ترقيم محمد عوامة 17292)
حدیث نمبر: 17293 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ:" الثِّيَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17885]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17885، ترقيم محمد عوامة 17293)
حدیث نمبر: 17294 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: نَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31" الْخَاتَمُ وَالْخِضَابُ وَالْكُحْلُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد انگوٹھی، خضاب اور سرمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17886]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17886، ترقيم محمد عوامة 17294)
حدیث نمبر: 17295 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" الْخِضَابُ وَالْكُحْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خضاب اور سرمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17887، ترقيم محمد عوامة 17295)
حدیث نمبر: 17296 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " الزِّينَةُ زِينَتَانِ: زِينَةٌ ظَاهِرَةٌ وَزِينَةٌ بَاطِنَةٌ لَا يَرَاهَا إلَّا الزَّوْجُ، وَأَمَّا الزِّينَةُ الظَّاهِرَةُ فَالثِّيَابُ، وَأَمَّا الزِّينَةُ الْبَاطِنَةُ فَالْكُحْلُ وَالسِّوَارُ وَالْخَاتَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ زینت کی دو قسمیں ہیں ایک ظاہری زینت اور دوسری باطنی زینت ہے۔ باطنی زینت تو شوہر کے سوا کوئی نہیں دیکھ سکتا۔ ظاہری زینت کپڑے ہیں۔ اور باطنی زینت سرمہ، کنگن اور انگوٹھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17888، ترقيم محمد عوامة 17296)
حدیث نمبر: 17297 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 قَالَ:" وَجْهُهَا وَكَفُّهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17889، ترقيم محمد عوامة 17297)
حدیث نمبر: 17298 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" كَفُّهَا وَوَجْهُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17890، ترقيم محمد عوامة 17298)
حدیث نمبر: 17299 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ سَابُورَ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 قَالَ:" الْكَفُّ وَالْخَاتَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لوارث قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہتھیلی اور انگوٹھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17891، ترقيم محمد عوامة 17299)
حدیث نمبر: 17300 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 قَالَ:" الْوَجْهُ وَثُغْرَةُ النَّحْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد چہرہ اور حلق کا بانسا ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17892، ترقيم محمد عوامة 17300)