حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عِمَرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، وَعِكْرِمَةَ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ سورة النور آية 31 , قَالَا:" الْكُحْلُ وَالْخَاتَمُ وَالثِّيَابُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح اور حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سرمہ، انگوٹھی اور کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17875، ترقيم محمد عوامة 17283)