حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ قَالَ:" مَا فَوْقَ الدِّرْعِ إلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ چیز ہے جو چادر کے اوپر ہے۔ البتہ جو ظاہر ہو اس کی گنجائش ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17876]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17876، ترقيم محمد عوامة 17284)