☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17283
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17283
حدیث نمبر: 17283 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عِمَرَانَ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، وَعِكْرِمَةَ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ سورة النور آية 31 , قَالَا:" الْكُحْلُ وَالْخَاتَمُ وَالثِّيَابُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو صالح اور حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد سرمہ، انگوٹھی اور کپڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17875]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17875، ترقيم محمد عوامة 17283)
پچھلی حدیث → (17282) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17284)