حَدَّثَنَا مُعْتَمرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" الْوَجْهُ وَالثِّيَابُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد کپڑے اور چہرہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17881]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17881، ترقيم محمد عوامة 17289)