حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ سَابُورَ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 قَالَ:" الْكَفُّ وَالْخَاتَمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لوارث قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہتھیلی اور انگوٹھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17891، ترقيم محمد عوامة 17299)