☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17299
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17299
حدیث نمبر: 17299 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا سَلَمَةُ بْنُ سَابُورَ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 قَالَ:" الْكَفُّ وَالْخَاتَمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لوارث قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہتھیلی اور انگوٹھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17891، ترقيم محمد عوامة 17299)
پچھلی حدیث → (17298) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17300)