حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ:" كَفُّهَا وَوَجْهُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17890، ترقيم محمد عوامة 17298)