حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: مَا ظَهَرَ مِنْهَا سورة النور آية 31 قَالَ:" الْوَجْهُ وَثُغْرَةُ النَّحْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد چہرہ اور حلق کا بانسا ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17892، ترقيم محمد عوامة 17300)