حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" الْخِضَابُ وَالْكُحْلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خضاب اور سرمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17887، ترقيم محمد عوامة 17295)