☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17295
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17295
حدیث نمبر: 17295 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا لَيْثٌ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" الْخِضَابُ وَالْكُحْلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خضاب اور سرمہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17887]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17887، ترقيم محمد عوامة 17295)
پچھلی حدیث → (17294) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17296)