حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا سَيْفٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَوْ أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً، فَطَلَّقَهَا، أَوْ مَاتَ عنهَا وَلَهَا ابْنَةٌ ؛ يَحِلُّ لِابْنِ الرَّجُلِ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرمایا کرتے تھے کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، پھرو ہ مرگیا یا طلاق دے دی، جبکہ اس آدمی کی پہلے سے ایک بیٹی تھی، آدمی کے بیٹے کے لئے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18660، ترقيم محمد عوامة 18017)