☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، پھرو ہ مرگیایا طلاق دے دی، جبکہ اس آدمی کی پہلے سے ایک بیٹی تھی، کیا آدمی کے بیٹے کے لئے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، پھرو ہ مرگیایا طلاق دے دی، جبکہ اس آدمی کی پہلے سے ایک بیٹی تھی، کیا آدمی کے بیٹے کے لئے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 18017 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، نَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا سَيْفٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ طَاوُسٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَوْ أَنَّ رَجُلًا تَزَوَّجَ امْرَأَةً، فَطَلَّقَهَا، أَوْ مَاتَ عنهَا وَلَهَا ابْنَةٌ ؛ يَحِلُّ لِابْنِ الرَّجُلِ أَنْ يَتَزَوَّجَهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرمایا کرتے تھے کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، پھرو ہ مرگیا یا طلاق دے دی، جبکہ اس آدمی کی پہلے سے ایک بیٹی تھی، آدمی کے بیٹے کے لئے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18660، ترقيم محمد عوامة 18017)
حدیث نمبر: 18018 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا سَيْفٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18661، ترقيم محمد عوامة 18018)
حدیث نمبر: 18019 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا سَيْفٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ كَرِهَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18662، ترقيم محمد عوامة 18019)
حدیث نمبر: 18020 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ، عَنْ سَيْفٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ كَرِهَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایسا کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18663، ترقيم محمد عوامة 18020)