حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قال: نَا شَرِيكٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَمِقْسَمٍ قوله: وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ سورة النساء آية 34 قَالَ مِقْسَمٌ:" هَجْرُ الْمَضْجَعِ، وَلَا يَقْرَبُ فِرَاشَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ اور حضرت مقسم رحمہ اللہ سے قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوہُنَّ } کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا گیا تو حضرت مقسم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہجر مضجع سے مراد اس کے بستر کے قریب نہ جانا اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس سے مراد بات کرنا ہے۔ جبکہ { واضْرِبُوہُنَّ } کے بارے میں دونوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ایسی مار ہے جو زخم نہ ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18554، ترقيم محمد عوامة 17916)