☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {واھجروھن فی المضاجع} کی تفسیر کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {واھجروھن فی المضاجع} کی تفسیر کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 17913 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ سورة النساء آية 34 قَالَ:" لَا تَقْرَبُوهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان کے قریب مت جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18551، ترقيم محمد عوامة 17913)
حدیث نمبر: 17914 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، وَالشَّعْبِيِّ قوله: وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ سورة النساء آية 34 قَالَا:" لَا يُضَاجِعُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان کے ساتھ مت لیٹو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18552]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18552، ترقيم محمد عوامة 17914)
حدیث نمبر: 17915 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ سورة النساء آية 34 قَالَ:" إذَا أَطَاعَتْهُ فِي الْمَضْجَعِ فَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَضْرِبَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جب عورت لیٹنے میں مرد کی اطاعت کرے تو وہ اسے مار نہیں سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18553، ترقيم محمد عوامة 17915)
حدیث نمبر: 17916 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قال: نَا شَرِيكٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَمِقْسَمٍ قوله: وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ سورة النساء آية 34 قَالَ مِقْسَمٌ:" هَجْرُ الْمَضْجَعِ، وَلَا يَقْرَبُ فِرَاشَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ اور حضرت مقسم رحمہ اللہ سے قرآن مجید کی آیت { وَاہْجُرُوہُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوہُنَّ } کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا گیا تو حضرت مقسم رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہجر مضجع سے مراد اس کے بستر کے قریب نہ جانا اور حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس سے مراد بات کرنا ہے۔ جبکہ { واضْرِبُوہُنَّ } کے بارے میں دونوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ایسی مار ہے جو زخم نہ ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18554]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18554، ترقيم محمد عوامة 17916)
حدیث نمبر: 17917 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنِ الْحَسَنِ: وَاضْرِبُوهُنَّ سورة النساء آية 34 قَالَ:" ضَرْبٌ غَيْرُ مُبَرِّحٍ غَيْرُ مُؤَثِّرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { واضْرِبُوہُنَّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ایسی مار ہے جو زخم نہ ڈالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18557، ترقيم محمد عوامة 17917)