☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا نفاس والی عورت پاک ہونے سے پہلے نکاح کرسکتی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← کیا نفاس والی عورت پاک ہونے سے پہلے نکاح کرسکتی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 17734 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَحَمَّادٍ، أنهما كانا " لَا يَرَيَانِ بَأْسًا لِلنُّفَسَاءِ أَنْ تُزَوَّجَ حَتَّى تَطْهُرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ کے نزدیک نفاس والی عورت کے لئے پاک ہونے سے پہلے نکاح کرنا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18354، ترقيم محمد عوامة 17734)
حدیث نمبر: 17735 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَالْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، أنهما قَالَا فِي النُّفَسَاءِ" لَا تُزَوَّجُ حَتَّى يَذْهَبَ الدَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت مسیب بن رافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نفاس والی عورت خون بند ہونے سے پہلے نکاح نہیں کرسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18355]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18355، ترقيم محمد عوامة 17735)
حدیث نمبر: 17736 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، وَحَمَّادٍ , قَالَا فِي النُّفَسَاءِ:" تُزَوَّجُ وَإِنْ لَمْ يَذْهَبِ الدَّمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ شادی کرسکتی ہے خواہ خون بند نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18356]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18356، ترقيم محمد عوامة 17736)
حدیث نمبر: 17737 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُهُ فَإِنْ تَزَوَّجَتْ فَالنِّكَاحُ جَائِزٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ نفاس والی عورت کے نکاح کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے، لیکن اگر کرلے تو نکاح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18357]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18357، ترقيم محمد عوامة 17737)