☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب النكاح← من قال: الذي بيده عقدة النكاح: الولي
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 9
Hadith No.: 17272 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " هُوَ الْوَلِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17864، ترقيم محمد عوامة 17272)
Hadith No.: 17273 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، قَالَ: سُئِلَ الْحَسَنُ، عَنِ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 قَالَ:" هُوَ الْوَلِيُّ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17865]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17865، ترقيم محمد عوامة 17273)
Hadith No.: 17274 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ:" هُوَ الْوَلِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17866]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17866، ترقيم محمد عوامة 17274)
Hadith No.: 17275 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ:" هُوَ الْوَلِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17867]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17867، ترقيم محمد عوامة 17275)
Hadith No.: 17276 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" هُوَ الْوَلِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17868، ترقيم محمد عوامة 17276)
Hadith No.: 17277 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 الْأَبُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد باپ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17869]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17869، ترقيم محمد عوامة 17277)
Hadith No.: 17278 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" هُوَ الْوَلِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17870]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17870، ترقيم محمد عوامة 17278)
Hadith No.: 17279 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ: " إِلا أَنْ يَعْفُونَ سورة البقرة آية 237 , قَالَ: الثَّيِّبَاتُ، أَوْ يَعْفُوَ الَّذِي بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ سورة البقرة آية 237 وَلِيُّ الْبِكْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ } سے مراد ثیبہ عورتیں ہیں اور { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } سے مراد باکرہ کا ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17871، ترقيم محمد عوامة 17279)
Hadith No.: 17280 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " رَضِيَ اللَّهُ بِالْعَفْوِ وَأَمَرَ بِهِ، فَإِنْ عَفَتْ عَفَتْ، وَإِنْ أَبَتْ وَعَفَا وَلِيُّهَا جَازَ وَإِنْ أَبَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ زائد دینے سے خوش ہوتا ہے اور اللہ نے اسی کا حکم دیا ہے۔ اگر عورت معاف کردے تو معاف ہوگا اور اگر وہ انکار کردے تو اس کا ولی معاف کرسکتا ہے، ولی کا معاف کرنا جاری ہوگا خواہ عورت انکار ہی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17872]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17872، ترقيم محمد عوامة 17280)