حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ:" هُوَ الْوَلِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17868]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17868، ترقيم محمد عوامة 17276)