حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " هُوَ الْوَلِيُّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { أَوْ یَعْفُوَا الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17864]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17864، ترقيم محمد عوامة 17272)