☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 16791 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصٌ ، الْأَعْمَشِ ، إبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا " اشْتَرَتْ بَرِيرَةَ فَأَعْتَقَتْهَا فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لَهَا زَوْجٌ حُرٌّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو خریدا اور پھر انہیں آزاد کردیا۔ حضور 5 نے حضرت بریرہ رضی اللہ عنہا کو نکاح کے باقی رکھنے یا ختم کرنے کا اختیار دیاحالان کہ ان کے خاوند آزاد تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17343]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17343، ترقيم محمد عوامة 16791)
حدیث نمبر: 16792 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " تُخَيَّرُ , وَإِنْ كَانَتْ تَحْتَ رَجُلٍ مِنْ قُرَيْشٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا۔ خواہ اس کا خاوند قریشی ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17344، ترقيم محمد عوامة 16792)
حدیث نمبر: 16793 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " لَهَا الْخِيَارُ حُرًّا كَانَ زَوْجُهَا أَوْ عَبْدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17345، ترقيم محمد عوامة 16793)
حدیث نمبر: 16794 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " تُخَيَّرُ حُرًّا كَانَ زَوْجُهَا أَوْ عَبْدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17346، ترقيم محمد عوامة 16794)
حدیث نمبر: 16795 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَرْبِ بْنِ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَهَا الْخِيَارُ , وَإِنْ كَانَتْ تَحْتَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا۔ خواہ اس کا خاوند امیر المؤمنین ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17347، ترقيم محمد عوامة 16795)
حدیث نمبر: 16796 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17348، ترقيم محمد عوامة 16796)
حدیث نمبر: 16797 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي " الْمَمْلُوكَةِ تَكُونُ تَحْتَ الْعَبْدِ فَتُعْتَقُ , قَالَ: لَهَا الْخِيَارُ مَا لَمْ يَمَسَّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی باندی کسی غلام کی بیوی ہو اور وہ باندی آزاد ہوجائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب تک خاوند نے بیوی کو چھوا نہ ہو اس وقت تک اسے خیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17350، ترقيم محمد عوامة 16797)
حدیث نمبر: 16798 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، وَسُئِلَ عَنِ " الْأَمَةِ تُعْتَقُ وَلَهَا زَوْجٌ حُرٌّ تُخَيَّرُ؟ قَالَ: لَا عِلْمَ لِي وَلَكِنَّهَا إذَا كَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ خُيِّرَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کا خاوند آزاد ہو تو کیا اسے خیار دیا جائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس بارے میں مجھے علم نہیں البتہ اگر وہ کسی غلام کی بیوی ہو تو اسے اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17351، ترقيم محمد عوامة 16798)
حدیث نمبر: 16799 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُخَيَّرُ حُرًّا كَانَ زَوْجُهَا أَوْ عَبْدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ خاوند آزاد ہو یا غلام، باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17352، ترقيم محمد عوامة 16799)