حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا، وَسُئِلَ عَنِ " الْأَمَةِ تُعْتَقُ وَلَهَا زَوْجٌ حُرٌّ تُخَيَّرُ؟ قَالَ: لَا عِلْمَ لِي وَلَكِنَّهَا إذَا كَانَتْ تَحْتَ عَبْدٍ خُيِّرَتْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی باندی کو آزاد کیا گیا اور اس کا خاوند آزاد ہو تو کیا اسے خیار دیا جائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ اس بارے میں مجھے علم نہیں البتہ اگر وہ کسی غلام کی بیوی ہو تو اسے اختیار دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17351، ترقيم محمد عوامة 16798)