ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، فِي " الْمَمْلُوكَةِ تَكُونُ تَحْتَ الْعَبْدِ فَتُعْتَقُ , قَالَ: لَهَا الْخِيَارُ مَا لَمْ يَمَسَّهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی باندی کسی غلام کی بیوی ہو اور وہ باندی آزاد ہوجائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ جب تک خاوند نے بیوی کو چھوا نہ ہو اس وقت تک اسے خیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17350، ترقيم محمد عوامة 16797)