☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← نامرد کی بیوی کے مہر کی کیا صورت ہوگی؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 16770 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ هَارُونَ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ ، أَنَّهُ " أَجَّلَ الْعنينَ سَنَةً فَإِنْ أَتَاهَا , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دی۔ اور فرمایا کہ اگر وہ ایک سال میں جماع کے قابل ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17321]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17321، ترقيم محمد عوامة 16770)
حدیث نمبر: 16771 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ: أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْعنينِ" إذَا لَمْ يَصِلْ إلَى امْرَأَتِهِ، إنَّ عَلَيْهِ نِصْفَ صَدَاقٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح اس نامرد کے بارے میں جو اپنی بیوی سے جماع پر قادر نہ ہوسکا فرماتے تھے کہ اسے آدھا مہر دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17322]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17322، ترقيم محمد عوامة 16771)
حدیث نمبر: 16772 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" عَلَيْهِ الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نامرد پر پورا مہر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17323]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17323، ترقيم محمد عوامة 16772)
حدیث نمبر: 16773 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" لَهَا الْمَهْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نامرد پر پورا مہر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17324]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17324، ترقيم محمد عوامة 16773)
حدیث نمبر: 16774 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: " أَجَّلَهُ عُمَرُ سَنَةً فَإِنْ وَصَلَ , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دینے کو کہا اور پھر اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ اور عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17325، ترقيم محمد عوامة 16774)
حدیث نمبر: 16775 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ:" لَهَا الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نامرد کی عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17326]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17326، ترقيم محمد عوامة 16775)
حدیث نمبر: 16776 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" لَهَا الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17327]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17327، ترقيم محمد عوامة 16776)
حدیث نمبر: 16777 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" لَهَا نِصْفُ صَدَاقٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں نامرد کی بیوی کو آدھا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17328]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17328، ترقيم محمد عوامة 16777)