☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16774
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16774
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: " أَجَّلَهُ عُمَرُ سَنَةً فَإِنْ وَصَلَ , وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا وَلَهَا الصَّدَاقُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے نامرد کو ایک سال کی مہلت دینے کو کہا اور پھر اگر وہ جماع پر قادر ہوجائے تو ٹھیک ورنہ دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ اور عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17325]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17325، ترقيم محمد عوامة 16774)
← Previous Hadith (16773) Back to Bab Next Hadith → (16775)