☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
یہودیہ، نصرانیہ یا فاحشہ کے دودھ سے رضاعت ثابت ہونے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← یہودیہ، نصرانیہ یا فاحشہ کے دودھ سے رضاعت ثابت ہونے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 17920 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مَعْنُ بْنُ عِيسَى، عَنْ أَبِي سَلَّامٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ " يَنْهَى مُسْلِمًا أَنْ يُرَاضِعَ نَصْرَانِيًّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ نے مسلمان کو نصرانی کا رضاعی بھائی بننے سے منع کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18560]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18560، ترقيم محمد عوامة 17920)
حدیث نمبر: 17921 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ غَالِبٍ أَبِي الْهُذَيْلِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ: أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ تُرْضِعَ الْيَهُودِيَّةُ وَالنَّصْرَانِيَّةُ الصَّبِيَّ، وَقَالَ: إنَّهَا تَشْرَبُ الْخَمْرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ یہودیہ یا نصرانیہ کسی بچے کو دودھ پلائیں، فرمایا کہ یہ شراب پیتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18561]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18561، ترقيم محمد عوامة 17921)
حدیث نمبر: 17922 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ تُرْضِعَ امْرَأَتُهُ بِلَبَنِ الْفُجُورِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ کوئی عورت بدکاری کے ذریعے اترنے والا دودھ کسی بچے کو پلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18562، ترقيم محمد عوامة 17922)
حدیث نمبر: 17923 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِرَضَاعِ الزَّانِيَةِ أَوْ لَبَنِ الْمَجُوسِيَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں زانیہ کی رضاعت یا مجوسیہ کے دودھ میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18563، ترقيم محمد عوامة 17923)