☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا آدمی مکاتبہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← کیا آدمی مکاتبہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 17590 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الرَّجُلِ يَقَعُ عَلَى مُكَاتَبَتِهِ قَالَ: يَحْسِبُ لَهَا صَدَاقَ مِثْلِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی مکاتبہ باندی سے جماع کیا توا سے مہرمثلی ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18196، ترقيم محمد عوامة 17590)
حدیث نمبر: 17591 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " إذَا غَشِيَ مُكَاتَبَتَهُ فَهِيَ أُمُّ وَلَدِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتبہ باندی سے جماع کیا تو وہ ام ولد بن جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18197، ترقيم محمد عوامة 17591)
حدیث نمبر: 17592 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيِّ، عَنِ الدَّسْتَوَائِيِّ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي رَجُلٍ وَطِئ مُكَاتَبَتَهُ قَالَ:" إنْ كَانَ اسْتَكْرَهَهَا ؛ فَعَلَيْهِ الْعُقْرُ وَالْحَدُّ، وَإِنْ كَانَتْ طَاوَعَتْهُلا ؛ فَعَلَيْهِ الْحَدُّ وَلَيْسَ عَلَيْهِ الْعُقْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی مکاتبہ باندی سے جماع کیا، اگر زبردستی کیا تو حد بھی لگے گی عقر (فرج مغصوب کی دیت) بھی دینا ہوگی۔ اور اگر مکاتبہ کی خوشی سے کیا تو حد تو لگے گی لیکن عقر نہیں دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18198، ترقيم محمد عوامة 17592)
حدیث نمبر: 17593 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، قَالَ: كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى، يَقُولُ: " تَعُودُ الْمُكَاتَبَةُ ؛ فَتَكُونُ أُمَّ وَلَدٍ"، يَعني: إذَا وَطِئَهَا فَوَلَدَتْ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مکاتبہ باندی سے وطی کی اور اس کا بچہ ہوگیا تو وہ ام ولد بن جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18199، ترقيم محمد عوامة 17593)
حدیث نمبر: 17594 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي " الرَّجُلِ يُكَاتِبُ امْرَأَتَهُ وَيَشْتَرِطُ عَلَيْهَا فِي الْمُكَاتَبَةِ أَنْ يَطَأَهَا قَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ , لَهُ شَرْطُهُ وَلَهُ أَنْ يَطَأَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی باندی کو اس شرط پر مکاتبہ بنائے کہ اس سے وطی کرتا رہے گا تو اس میں کوئی حرج نہیں، شرط برقرار رہے گی اور وہ وطی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18200، ترقيم محمد عوامة 17594)
حدیث نمبر: 17595 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي " رَجُلٍ وَطِئَ مُكَاتَبَتَهُ فَقَالَ: مَا رَقَّ مِنْهَا مَهْرٌ لِمَا أُعْتِقَ مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے مکاتبہ باندی سے وطی کی تو اس کی باقی ماندہ غلامی اس کی آزادی کا مہر بن جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18201، ترقيم محمد عوامة 17595)