عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إدْرِيسُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إلَّا، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" كَانَ الْفَتَى مِنْ بَنِي أُخْتِهَا إذَا هَوَى الْفَتَاةَ مِنْ بَنِي أَخِيهَا ضَرَبَتْ بَيْنَهُمَا سِتْرًا وَتَكَلَّمَتْ , فَإِذَا لَمْ يَبْقَ إلَّا النِّكَاحَ، قَالَتْ: يَا فُلَانُ!، أَنْكِحْ , فَإِنَّ النِّسَاءَ لَا يُنْكِحْنَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب دیکھتیں کہ ان کے بھائی کے بچوں میں سے کوئی نوجوان کسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے تو ان کے درمیان پردہ کردیتیں اور بات کرتیں۔ اور جب نکاح کے علاوہ کوئی صورت نہ بچتی تو فرماتیں اے فلاں! ان کا نکاح کرادو کیونکہ عورتیں نکاح نہیں کراسکتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16712، ترقيم محمد عوامة 16208)