حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ الْعَقْدُ بِيَدِ النِّسَاءِ , وَإِنَّمَا الْعَقْدُ بِيَدِ الرِّجَالِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نکاح کرانے کا اختیار عورت کو نہیں بلکہ یہ اختیار مرد کو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16711، ترقيم محمد عوامة 16207)