☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کسی عورت کی شادی نہیں کراسکتی بلکہ نکاح کروانے کااختیار مردوں کوہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کسی عورت کی شادی نہیں کراسکتی بلکہ نکاح کروانے کااختیار مردوں کوہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16207 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ الْعَقْدُ بِيَدِ النِّسَاءِ , وَإِنَّمَا الْعَقْدُ بِيَدِ الرِّجَالِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نکاح کرانے کا اختیار عورت کو نہیں بلکہ یہ اختیار مرد کو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16711، ترقيم محمد عوامة 16207)
حدیث نمبر: 16208 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إدْرِيسُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: لَا أَعْلَمُهُ إلَّا، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" كَانَ الْفَتَى مِنْ بَنِي أُخْتِهَا إذَا هَوَى الْفَتَاةَ مِنْ بَنِي أَخِيهَا ضَرَبَتْ بَيْنَهُمَا سِتْرًا وَتَكَلَّمَتْ , فَإِذَا لَمْ يَبْقَ إلَّا النِّكَاحَ، قَالَتْ: يَا فُلَانُ!، أَنْكِحْ , فَإِنَّ النِّسَاءَ لَا يُنْكِحْنَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب دیکھتیں کہ ان کے بھائی کے بچوں میں سے کوئی نوجوان کسی لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہے تو ان کے درمیان پردہ کردیتیں اور بات کرتیں۔ اور جب نکاح کے علاوہ کوئی صورت نہ بچتی تو فرماتیں اے فلاں! ان کا نکاح کرادو کیونکہ عورتیں نکاح نہیں کراسکتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16712]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16712، ترقيم محمد عوامة 16208)
حدیث نمبر: 16209 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: " لَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت عورت کی شادی نہیں کراسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16713]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16713، ترقيم محمد عوامة 16209)
حدیث نمبر: 16210 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " لَا تُنْكِحُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ عورت عورت کی شادی نہیں کراسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16714، ترقيم محمد عوامة 16210)
حدیث نمبر: 16211 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ أَمَتَهَا , فَإِذَا أَعْتَقَتْهَا لَمْ تُزَوِّجْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ عورت اپنی باندی کی شادی کر اسکتی ہے، جب وہ اسے آزاد کردے تو اس کی شادی نہیں کراسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16715]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16715، ترقيم محمد عوامة 16211)
حدیث نمبر: 16212 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ مَوْلَى لِبَنِي هَاشِمٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " لَا تَشْهَدُ الْمَرْأَةُ , يَعني الْخِطْبَةَ وَلَا تُنْكِحُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت پیغام نکاح کے وقت حاضر نہ ہوگی اور نہ نکاح کر اسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16716]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16716، ترقيم محمد عوامة 16212)