☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 17890 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ قَالَ: نَعَمْ، أَتُحِبُّ أَنْ تَرَاهَا عُرْيَانَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور 5 سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے ان سے اجازت طلب کروں؟ حضور 5 نے فرمایا کہ ہاں، کیا تم انہیں عریاں دیکھنا پسندکروگے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18527، ترقيم محمد عوامة 17890)
حدیث نمبر: 17891 مصنف ابن ابی شیبہ
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: " إنْ لَمْ تَفْعَلْ أَوْشِكَ أَنْ تَرَى مِنْهَا مَا يَسُوؤُكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو تمہیں ایسی چیزدیکھنی پڑ سکتی ہے جو تمہیں پسند نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18528، ترقيم محمد عوامة 17891)
حدیث نمبر: 17892 مصنف ابن ابی شیبہ
لِعُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: قَالَ لِعُمَرَ " أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ قَالَ: نَعَمْ , اسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عبد الرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کروں؟ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہاں، اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18529، ترقيم محمد عوامة 17892)
حدیث نمبر: 17893 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: جَاءَ إلَيْهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: " أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: مَا عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهَا تُحِبُّ أَنْ تَرَاهَا!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ کیا میں اپنی والدہ کے پاس آنے سے پہلے اجازت طلب کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ جی ہاں، وہ ہر وقت ایسی حالت میں نہیں ہوتیں جس میں دیکھنا تمہیں پسند ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18530، ترقيم محمد عوامة 17893)
حدیث نمبر: 17894 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: كَانَ عَطَاءٌ وَأَخَوَاتٌ لَهُ بِمَكَّةَ فِي بَيْتٍ وَأَهْلُ مَكَّةَ يَخْتَلِفُ أَحَدُهُمْ إلَى أَهْلِهِ فِي اللَّيْلَةِ مِرَارًا فَكَانَ يَأْتِيهِنَّ بِاللَّيْلِ فَسَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ:" أَسْتَأْذِنُ عَلَيْهِنَّ كُلَّمَا دَخَلْتَ؟ فَقَالَ: نَعَمْ" , وَلَمْ يُرَخِّصْ لَهُ فِي الدُّخُولِ عَلَيْهِنَّ بِغَيْرِ إذْنٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ اور ان کی کچھ بہنیں مکہ میں ایک گھر میں رہتے تھے۔ حضرت عطاء رحمہ اللہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے رات کو دیر سے گھر آتے تھے۔ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں جب بھی ان کے پاس جاؤں تو ان سے اجازت طلب کروں؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ہاں اور آپ نے انہیں بغیر اجازت جانے کی اجازت نہ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18531، ترقيم محمد عوامة 17894)
حدیث نمبر: 17895 مصنف ابن ابی شیبہ
جَابِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " اسْتَأْذِنْ عَلَى أُمِّكَ وَإِنْ كَانَتْ عَجُوزًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اپنی والدہ کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرو خوا ہ وہ بوڑھی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18532، ترقيم محمد عوامة 17895)
حدیث نمبر: 17896 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ هُزَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " عَلَيْكُمْ أَنْ تَسْتَأْذِنُوا عَلَى أُمَّهَاتِكُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم پر لازم ہے کہ اپنی ماؤں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18533، ترقيم محمد عوامة 17896)
حدیث نمبر: 17897 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ كُرْدُوسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " يَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أَبِيهِ وَأُمِّهِ وَعَلَى أَخِيهِ وَعَلَى أُخْتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے ماں باپ، اپنی بیٹی، اپنے بھائی اور اپنی بہن کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18534]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18534، ترقيم محمد عوامة 17897)
حدیث نمبر: 17898 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری اور حضرت حسن d فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18535]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18535، ترقيم محمد عوامة 17898)
حدیث نمبر: 17899 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي السَّلِيلِ، عَنْ صِلَةَ، قَالَ:" يَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أُمِّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صلہ فرماتی ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18537، ترقيم محمد عوامة 17899)
حدیث نمبر: 17900 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ قَالَ: " لِيَسْتَأْذِنْ عَلَيْهَا". يَعْنِي: عَلَى أُمِّهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18538، ترقيم محمد عوامة 17900)
حدیث نمبر: 17901 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بَرْقَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ قَالَ: قُلْتُ: " أَيَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أُمِّهِ وَعَلَى أُخْتِهِ؟ قَالَ: نَعَمْ , اسْتَأْذِنْ عَلَيْهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی ماں اور بہن کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا؟ انہوں نے فرمایا ہاں، اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18539، ترقيم محمد عوامة 17901)
حدیث نمبر: 17902 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ:" سَأَلَ رَجُلٌ عِكْرِمَةَ أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ قَالَ: نَعَمْ , اسْتَأْذِنْ عَلَى أُمِّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت علقمہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کروں؟ انہوں نے فرمایا ہاں اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18540، ترقيم محمد عوامة 17902)
حدیث نمبر: 17903 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: " وَأَخُو الْمَرْأَةِ يَسْتَأْذِنُ عَلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بختری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کا بھائی اجازت لے کر آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18541، ترقيم محمد عوامة 17903)