حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بَرْقَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ قَالَ: قُلْتُ: " أَيَسْتَأْذِنُ الرَّجُلُ عَلَى أُمِّهِ وَعَلَى أُخْتِهِ؟ قَالَ: نَعَمْ , اسْتَأْذِنْ عَلَيْهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی ماں اور بہن کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا؟ انہوں نے فرمایا ہاں، اجازت طلب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18539، ترقيم محمد عوامة 17901)