عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: جَاءَ إلَيْهِ رَجُلٌ، فَقَالَ: " أَسْتَأْذِنُ عَلَى أُمِّي؟ قَالَ: نَعَمْ , قَالَ: مَا عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهَا تُحِبُّ أَنْ تَرَاهَا!"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے کہا کہ کیا میں اپنی والدہ کے پاس آنے سے پہلے اجازت طلب کروں؟ انہوں نے فرمایا کہ جی ہاں، وہ ہر وقت ایسی حالت میں نہیں ہوتیں جس میں دیکھنا تمہیں پسند ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18530، ترقيم محمد عوامة 17893)