☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ارضِ حرب میں شادی کرنا درست نہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← ارضِ حرب میں شادی کرنا درست نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17963 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ أَنْ يَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ فِي أَرْضِ الْحَرْبِ وَيَدَعُ وَلَدَهُ فِيهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ اس بات کو ناپسندیدہ خیال فرماتے تھے کہ آدمی ارض حرب میں شادی کرے اور اپنے بچے کو وہیں چھوڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18604]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18604، ترقيم محمد عوامة 17963)
حدیث نمبر: 17964 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ نِكَاحَ نَصَارَى أَهْلِ الرُّومِ مِنْ غَيْرِ أَهْلِ الْعَهْدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ نے ایسے رومی عیسائیوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے جو عہد میں نہ ہوں۔ حضرت محمد رحمہ اللہ نے بیان کیا ہے کہ قیدی آدمی کا شادی کرنا مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18605، ترقيم محمد عوامة 17964)