☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر خریدی ہوئی باندی حائضہ ہو تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر خریدی ہوئی باندی حائضہ ہو تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 16898 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا اشْتَرَاهَا وَهِيَ حَائِضٌ فَلِيَسْتَبْرِئهَا بِحَيْضَةٍ أُخْرَى".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر حائضہ باندی کو خریدا تو مزید ایک حیض تک اس کے حمل سے خالی ہونے کا انتظار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17463]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17463، ترقيم محمد عوامة 16898)
حدیث نمبر: 16899 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" إنْ شَاءَ اجْتَزَأَ بِهَذِهِ الْحَيْضَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو اسی حیض کو کافی سمجھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17464]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17464، ترقيم محمد عوامة 16899)