☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرآن مجید کی آیت {فَآتُوا الَّذِینَ ذَہَبَتْ أَزْوَاجُہُمْ} کی تفسیر
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← قرآن مجید کی آیت {فَآتُوا الَّذِینَ ذَہَبَتْ أَزْوَاجُہُمْ} کی تفسیر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 17719 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: كَانَتِ الْمَرْأَةُ إذَا ذَهَبَتْ إلَى الْمُشْرِكِينَ أَعْطَوْا زَوْجَهَا مثل مَهْرِهَا، وَإِذَا ذَهَبَتْ إلَى قَوْمٍ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُمْ عَهْدٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَعَاقَبْتُمْ فَأَصَبْتُمْ غَنِيمَةً فَآتُوا الَّذِينَ ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُمْ مثل مَا أَنْفَقُوا سورة الممتحنة آية 11 يَقُولُ:" آتُوا زَوْجَهَا مِنَ الْغَنِيمَةِ مثل مَهْرِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی عورت مشرکین کے ہاتھ لگ جائے تو اس کے خاوند کو مہر مثلی ادا کرو اور جب کوئی عورت ایسی قوم میں چلی جائے جس قوم اور مشرکین کے درمیان عہد نہ ہو اور مال غنیمت ہاتھ لگے تو ان کے خاوندوں کو غنیمت میں سے مہر مثلی ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18336، ترقيم محمد عوامة 17719)
حدیث نمبر: 17720 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ: مِثْلَهُ أَوْ نَحْوَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18337]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18337، ترقيم محمد عوامة 17720)