☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17719
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17719
حدیث نمبر: 17719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: كَانَتِ الْمَرْأَةُ إذَا ذَهَبَتْ إلَى الْمُشْرِكِينَ أَعْطَوْا زَوْجَهَا مثل مَهْرِهَا، وَإِذَا ذَهَبَتْ إلَى قَوْمٍ لَيْسَ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُمْ عَهْدٌ مِنَ الْمُشْرِكِينَ فَعَاقَبْتُمْ فَأَصَبْتُمْ غَنِيمَةً فَآتُوا الَّذِينَ ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُمْ مثل مَا أَنْفَقُوا سورة الممتحنة آية 11 يَقُولُ:" آتُوا زَوْجَهَا مِنَ الْغَنِيمَةِ مثل مَهْرِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی عورت مشرکین کے ہاتھ لگ جائے تو اس کے خاوند کو مہر مثلی ادا کرو اور جب کوئی عورت ایسی قوم میں چلی جائے جس قوم اور مشرکین کے درمیان عہد نہ ہو اور مال غنیمت ہاتھ لگے تو ان کے خاوندوں کو غنیمت میں سے مہر مثلی ادا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18336، ترقيم محمد عوامة 17719)
پچھلی حدیث → (17718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17720)