☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک خلوت کی صورت میںعورت کے لئے نصف مہرہوگا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک خلوت کی صورت میںعورت کے لئے نصف مہرہوگا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 16969 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ فِرَاسٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: " لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ , وَإِنْ جَلَسَ بَيْنَ رِجْلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خلوت کی صورت میں عورت کے لئے نصف مہرہوگا۔ خواہ خاوند اس کی دو ٹانگوں کے درمیان بیٹھ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17537]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17537، ترقيم محمد عوامة 16969)
حدیث نمبر: 16970 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا طَلَّقَ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ فَلَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ , وَإِنْ كَانَ قَدْ خَلَى بِهَا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے دخول سے پہلے عورت کو طلاق دے دی تو اسے آدھا مہر ملے گا۔ خواہ اس سے خلوت اختیار کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17538]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17538، ترقيم محمد عوامة 16970)
حدیث نمبر: 16971 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ:" لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ خلوت کی صورت میں عورت کے لئے نصف مہرہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17539]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17539، ترقيم محمد عوامة 16971)
حدیث نمبر: 16972 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ لِشُرَيْحٍ: إنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً فَمَكَثَتْ عندِي ثَمَانِ سِنِينَ ثُمَّ طَلَّقْتُهَا وَهِيَ عَذْرَاءُ، قَالَ:" لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت شریح سے کہا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی، وہ میرے پاس آٹھ سال تک رہی پھر میں نے اس سے شرعی ملاقات کئے بغیر اسے طلاق دے دی۔ انہوں نے فرمایا کہ عورت کو نصف مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17540، ترقيم محمد عوامة 16972)
حدیث نمبر: 16973 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ خلوت کی صورت میں عورت کے لئے نصف مہرہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17541، ترقيم محمد عوامة 16973)