حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ لِشُرَيْحٍ: إنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً فَمَكَثَتْ عندِي ثَمَانِ سِنِينَ ثُمَّ طَلَّقْتُهَا وَهِيَ عَذْرَاءُ، قَالَ:" لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت شریح سے کہا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی، وہ میرے پاس آٹھ سال تک رہی پھر میں نے اس سے شرعی ملاقات کئے بغیر اسے طلاق دے دی۔ انہوں نے فرمایا کہ عورت کو نصف مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17540]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17540، ترقيم محمد عوامة 16972)