حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: سَأَلَ الشَّعْبِيَّ: " رَجُلٌ قَالَ لرَجُلٍ: إذَا مَضَى شَوَّالٌ زَوَّجْتُكَ ابْنَتِي، فَقَالَ:" لَيْسَ هَذَا بِنِكَاحٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی آدمی سے کہا کہ جب شوال کا مہینہ گذر جائے گا تو میں اپنی بیٹی سے تیری شادی کرادوں گا تو یہ نکاح نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18476، ترقيم محمد عوامة 17844)