☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جوحضرات فرماتے ہیں کہ جس نے باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے شادی کرلی تو اس کے اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جوحضرات فرماتے ہیں کہ جس نے باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے شادی کرلی تو اس کے اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 16333 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْحُرَّةَ عَلَى الْأَمَةِ فُرِّقَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا، إلَّا أَنْ يَكُونَ لَهَا مِنْهُ وَلَدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس نے باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے شادی کرلی تو اس کے اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ البتہ اگر اس کا کوئی بچہ ہو تو ایسا نہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16846، ترقيم محمد عوامة 16333)
حدیث نمبر: 16334 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " نِكَاحُ الْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ: طَلَاقُ الْأَمَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ باندی کے ہوتے ہوئے آزادعورت سے شادی کرنا باندی کو طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16847، ترقيم محمد عوامة 16334)
حدیث نمبر: 16335 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، مِثْلَهُ، إلَّا أَنَّهُ قَالَ:" هِيَ كَالْمَيْتَةِ تَضْطَرُّ إلَيْهَا , فَإِذَا أَغْنَاكَ اللَّهُ عنهَا فَاسْتَغْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق بھی یہی فرماتے ہیں البتہ وہ یہ بھی فرماتے ہیں کہ یہ اس مردار کی طرح ہے جس کی طرف انسان مجبور ہوجائے۔ جب اللہ نے اسے باندی سے بےنیاز کردیا ہے تو اسے بھی بےنیاز ہوجانا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16848، ترقيم محمد عوامة 16335)
حدیث نمبر: 16336 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " نِكَاحُ الْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ: طَلَاقُ الْأَمَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ باندی کے ہوتے ہوئے آزادعورت سے شادی کرنا باندی کو طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16849، ترقيم محمد عوامة 16336)
حدیث نمبر: 16337 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الْحُرَّةَ عَلَى الْأَمَةِ ؛ فَهُوَ لِلْمَمْلُوكَةِ طَلَاقٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ باندی کے ہوتے ہوئے آزادعورت سے شادی کرنا باندی کو طلاق دینے کے مترادف ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16850]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16850، ترقيم محمد عوامة 16337)