حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا تَزَوَّجَ الرَّجُلُ الْحُرَّةَ عَلَى الْأَمَةِ فُرِّقَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهَا، إلَّا أَنْ يَكُونَ لَهَا مِنْهُ وَلَدٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس نے باندی کے ہوتے ہوئے آزاد عورت سے شادی کرلی تو اس کے اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ البتہ اگر اس کا کوئی بچہ ہو تو ایسا نہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16846، ترقيم محمد عوامة 16333)