حَدَّثَنَا حَكَّامٌ الرَّازِيّ، عَنْ مُثَنَّى، عَنِ الزُّهْرِيِّ، فِي رَجُلٍ" تَزَوَّجَ أَمَةً عَلَى حُرَّةٍ قَالَ: يُوجَعُ ظَهْرُهُ وَتُنْزَعُ مِنْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص آزاد عورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرلے تو کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس شخص کی کمر کو تکلیف دی جائے گی اور ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16845، ترقيم محمد عوامة 16332)