حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، مِثْلَهُ، إلَّا أَنَّهُ قَالَ:" هِيَ كَالْمَيْتَةِ تَضْطَرُّ إلَيْهَا , فَإِذَا أَغْنَاكَ اللَّهُ عنهَا فَاسْتَغْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق بھی یہی فرماتے ہیں البتہ وہ یہ بھی فرماتے ہیں کہ یہ اس مردار کی طرح ہے جس کی طرف انسان مجبور ہوجائے۔ جب اللہ نے اسے باندی سے بےنیاز کردیا ہے تو اسے بھی بےنیاز ہوجانا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16848، ترقيم محمد عوامة 16335)