☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر یتیم لڑکی کے نابالغ ہونے کی حالت میں اس کی شادی کرادی گئی تو اس کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← اگر یتیم لڑکی کے نابالغ ہونے کی حالت میں اس کی شادی کرادی گئی تو اس کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 16252 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ سَلْمِ بْنِ أَبِي الذَّيَّالِ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي الْيَتِيمَيْنِ" إذَا زُوِّجَا وَهُمَا صَغِيرَانِ إنَّهُمَا بِالْخِيَارِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلم بن ابی ذیال فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے خط میں ایک حکم نامہ لکھا کہ اگر ایک یتیم لڑکے اور ایک یتیم لڑکی کے نابالغ ہونے کی حالت میں ان کی شادی کرادی گئی تو بالغ ہونے پر انہیں اختیا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16757، ترقيم محمد عوامة 16252)
حدیث نمبر: 16253 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَهَا الْخِيَارُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اسے اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16758، ترقيم محمد عوامة 16253)
حدیث نمبر: 16254 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" هِيَ بِالْخِيَارِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اسے اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16759]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16759، ترقيم محمد عوامة 16254)
حدیث نمبر: 16255 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" فِي الصَّغِيرَيْنِ , هُمَا بِالْخِيَارِ إذَا شَبَّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب یتیم بچوں کا نابالغ ہونے کی حالت میں نکاح کرایا گیا تو بالغ ہونے پر انہیں اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16760]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16760، ترقيم محمد عوامة 16255)
حدیث نمبر: 16256 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي وَلِيِّ الْيَتِيمَةِ إذَا زَوَّجَهَا وَهِيَ صَغِيرَةٌ قَالَ:" النِّكَاحُ جَائِزٌ , وَلَهَا الْخِيَارُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جب یتیم لڑکی کے ولی نے نابالغ ہونے کی حالت میں اس کا نکاح کرادیا تو نکاح جائز ہے اور اسے اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16761]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16761، ترقيم محمد عوامة 16256)
حدیث نمبر: 16257 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ:" النِّكَاحُ جَائِزٌ وَلَا خِيَارَ لَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اس کا نکاح جائز ہے اور اسے اختیار بھی نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16762]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16762، ترقيم محمد عوامة 16257)