☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب النكاح← جن حضرات کے نزدیک مستحاضہ سے وطی کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 17236 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ الزَّرَّادِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ قَمِيرٍ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: " الْمُسْتَحَاضَةُ لَا يَأْتِيهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17827، ترقيم محمد عوامة 17236)
حدیث نمبر: 17237 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أبو بكر قَالَ: نَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يُجَامِعَهَا زَوْجُهَا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم مستحاضہ بیوی سے وطی کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17828، ترقيم محمد عوامة 17237)
حدیث نمبر: 17238 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ: أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد مستحاضہ بیوی سے وطی کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17829، ترقيم محمد عوامة 17238)
حدیث نمبر: 17239 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" لَا يَغْشَاهَا وَلَا تَصُومُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی نہ کرے گا اور وہ روزہ بھی نہ رکھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17830، ترقيم محمد عوامة 17239)
حدیث نمبر: 17240 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، قَالَ: قَالَ الشَّعْبِيُّ:" لَا تَصُومُ وَلَا يَغْشَاهَا زَوْجُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مستحاضہ نہ روزہ رکھے اور نہ اس کا خاوند اس سے جماع کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17831]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17831، ترقيم محمد عوامة 17240)
حدیث نمبر: 17241 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قُلْتُ لِسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ" يَأْتِيهَا زَوْجُهَا؟ قَالَ: مَا نَقُولُ فِيهِ إلَّا مَا سَمِعنا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے سوال کیا کہ کیا مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم اس کے بارے میں وہی کہتے ہیں جو ہم نے اس بارے میں سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17832، ترقيم محمد عوامة 17241)