حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" لَا يَغْشَاهَا وَلَا تَصُومُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مستحاضہ کا خاوند اس سے وطی نہ کرے گا اور وہ روزہ بھی نہ رکھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17830، ترقيم محمد عوامة 17239)