حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قُلْتُ لِسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ" يَأْتِيهَا زَوْجُهَا؟ قَالَ: مَا نَقُولُ فِيهِ إلَّا مَا سَمِعنا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے سوال کیا کہ کیا مستحاضہ کا خاوند اس سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ہم اس کے بارے میں وہی کہتے ہیں جو ہم نے اس بارے میں سنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17832، ترقيم محمد عوامة 17241)